آئس لینڈ کا برفانی غار

یہ انتہائی خوبصورت نیلا برفانی غار جنوبی آئس لینڈ میں واقع ہے ۔ یہ غار قدرت کا ایک شاہکار ہے۔ اس کا خوبصورت نیلا رنگ گھنی برف میں سے گزرنے والی روشنی کی وجہ سے ہے۔  اس ٖغار تک پہنیچنا مشکل اور خطرناک ہے۔موسم گرما میں اس غار کو وزٹ نہیں کرسکتے۔ صرف سرد موم میں اس غار تک پہنچنا ممکن ہے ۔

 

دیکھئے اس ویڈیو میں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *