دور کا مسافر (منیر نیازی)

کل دیکھا اِک آدمی،  اٹا سفر کی دھول میں

گُم تھا اپنے آپ میں ، جیسے خوشبو پھول میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *