متاعِ لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے (فیض احمد فیض)

متاعِ لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے

زباں پہ مہر لگی تو کیا کہ رکھ دی ہے

ہر ایک حلقئہ زنجیر میں زباں میں نے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *