ایک سے مسافر ہیں (پروین شاکر) چاند ایک سے مسافر ہیں ایک سا مقدر ہے میں زمین پر تنہا ! اور وہ آسمانوں میں!