چاند کیا چھپ گیا ہے (پروین شاکر) پسِ جاں چاند کیا چھپ گیا ہے گھنے بادلوں کے کنارے روپہلے ہوئےجارہے ہیں !