ہر موسم کا سپنا
موسم موسم آنکھوں کو اِک سپنا یاد رہا
صدیاں جس میں سمٹ گئیں وہ لمحہ یاد رہا
قوسِ قزح کے رنگ تھے ساتوں اُس کے لہجے میں
ساری محفل بھول گئی، وہ چہرہ یاد رہا
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
ہر موسم کا سپنا
موسم موسم آنکھوں کو اِک سپنا یاد رہا
صدیاں جس میں سمٹ گئیں وہ لمحہ یاد رہا
قوسِ قزح کے رنگ تھے ساتوں اُس کے لہجے میں
ساری محفل بھول گئی، وہ چہرہ یاد رہا