قاصد
خوشبو کی پوشاک پہن کر
کون گلی میں آیا ہے !
کیسا یہ پیغام رساں ہے
کیا کیا خبریں لایا ہے !
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
موسم میرے دل کی باتیں، تم سے کہنے آیا ہے
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
قاصد
خوشبو کی پوشاک پہن کر
کون گلی میں آیا ہے !
کیسا یہ پیغام رساں ہے
کیا کیا خبریں لایا ہے !
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
موسم میرے دل کی باتیں، تم سے کہنے آیا ہے