ابرِ بہار نے (پروین شاکر)

پیار

ابرِ بہار نے

 

پھول کا چہرہ

 

اپنے بنفشی ہاتھ میں کے کر

 

ایسے چوما

 

پھُول کے سارے دکھ

 

خوشبو بن کر بہہ نکلے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *