تنہائی
میں نگہت اور سونا گھر
تیز ہوا میں بجتے در
لمبے صحں کے آخر میں
لال گلاب کا تنہا پھول
اب میں اور یہ سونا گھر
تیز ہوا میں بجتے در
دیواروں پر گہرا غم
کرتی ہے آنکھوں کو نم
گئے دنوں کی اُڑتی دھول
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
تنہائی
میں نگہت اور سونا گھر
تیز ہوا میں بجتے در
لمبے صحں کے آخر میں
لال گلاب کا تنہا پھول
اب میں اور یہ سونا گھر
تیز ہوا میں بجتے در
دیواروں پر گہرا غم
کرتی ہے آنکھوں کو نم
گئے دنوں کی اُڑتی دھول