منتخب اشعار چھیڑنے کا تو مزہ تب ہے کہو اور سنو بات میں تم تو خفا ہو گئے لو اور سنو (انشا اللہ خاں انشا)