جس دل میں تری زلف کا سودا نہیں ہوتا (عیش دہلوی)
جس دل میں تری زلف کا سودا نہیں ہوتا وہ دل نہیں ہوتا نہیں ہوتا نہیں ہوتا عاشق جسے کہتے ہیں وہ پیدا نہیں ہوتا اور ہوئے بھی بالفرض تو مجھ سا نہیں ہوتا مانا کہ ستم کرتے ہیں معشوق مگر آپ جو مجھ پہ روا رکھتے ہیں ایسا نہیں ہوتا جو مست ہے ساقی …