Category «پیر زادہ قاسم»

غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں (پیر زادہ قاسم)

غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں سایۂ وصل کب سے ھے ، آپ کا منتظر مگر ھجر میں جل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنے خلاف فیصلہ خود ھی لکھا ھے ، آپ نے ہاتھ بھی …

تمہیں ‌جفا سے نہ یوں‌ باز آنا چاہئے تھا (پیر زادہ قاسم)

تمہیں ‌جفا سے نہ یوں‌ باز آنا چاہئے تھا  ​ ابھی کچھ اور میرا دل دُکھانا چاہئے تھا​ طویل رات کے پہلو میں کب سے سوئی ہے​ نوائے صبح تُجھے جاگ جانا چاہئے تھا​ بہت قلق ہوا حیرت زدہ طوفانوں کو​ کہ کون ڈُوبے کہیں ‌ڈوب جانا چاہئے تھا​ بُجھے چراغوں میں کتنے ہیں ‌جو …

زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرو (پیر زادہ قاسم)

زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرو دوستو اپنا لطف خاص یاد دلا دیا کرو ایک علاج دائمی ہے تو برائے تشنگی پہلے ہی گھونٹ میں اگر زہر ملا دیا کرو شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگی صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو مقتل غم کی رونقیں ختم نہ ہونے …

سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے (پیر زادہ قاسم)

سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے حبسِ جاں نہ کم ہو گا بے لباس ہونے سے اب تو میرا دشمن بھی میری طرح روتا ہے کچھ گلے تو کم ہوں گے ساتھ ساتھ رونے سے متنِ زیست تو سارا بے نمود لگتا ہے دردِ بے نہایت کا حاشیہ نہ ہونے سے سچے شعروں کا …