بے ہنر، ہنر مندوں کو نہیں دیکھ سکتے جیسا کہ آوارہ کتے شکاری کتے پر بھونکتے ہیں ۔ جب کمینہ ہنر میں کسی سے نہیں جیت سکتا تو اپنی کمینگی سے عیب جوئی کرتا ہے ۔
بیت: حاسد ہمیشہ غیبت سے کام لیتا ہے اس لئے کہ اس کی زبان مقابلہ کرنے میں گونگی ہوتی ہے ۔
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام