ایک پہیلی
آنکھوں میں اندھیری رین بھی ہے
میری ہی طرح بے چین بھی ہے
پر اُس کی اپنی شان بھی ہے
ہونٹوں پہ عجب مسکان بھی ہے
اور منہ میں رنگیلا پان بھی ہے
جب دیکھیں تو شرماتی ہے
جب چاہیں تو گھبراتی ہے
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
ایک پہیلی
آنکھوں میں اندھیری رین بھی ہے
میری ہی طرح بے چین بھی ہے
پر اُس کی اپنی شان بھی ہے
ہونٹوں پہ عجب مسکان بھی ہے
اور منہ میں رنگیلا پان بھی ہے
جب دیکھیں تو شرماتی ہے
جب چاہیں تو گھبراتی ہے