کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے (جون ایلیا)

کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے

ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے

ترے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو

اور تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے

ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے

 اور مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *