ایک پشیمانی رہتی ہے (گلزار)

الجھن

ایک پشیمانی رہتی ہے

الجھن اور گرانی بھی۔۔۔۔۔۔

آو پھر سے لڑ کر دیکھیں

شاید اس سے بہتر کوئی اور سبب مل جائے ہم کو

پھر سے الگ ہو جانے کا!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *