ہلاکت خیز ہے اُلفت، مری ہر سانس خونی ہے ( منیر نیازی)

خزانے کا سانپ

ہلاکت خیز ہے اُلفت، مری ہر سانس خونی ہے

اسی باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے

اُسے زہریلی خوشبوؤں کے رنگیں ہار دیتا ہوں

میں جس سے پیار کرتا ہوں اُسی کو مار دیتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *