اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے (ابن انشاء)
اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے اس روپ کی رانی کی تصویر بنانی ہے ہم اہل محبت کی وحشت کا وہ درماں ہے ہم اہل محبت کو آزار جوانی ہے ہاں چاند کے داغوں کو سینے میں بساتے ہیں دنیا کہے دیوانا ۔۔۔ دنیا دیوانی ہے اک بات …