Category «مجروح سلطان پوری»

نقص نکلیں گے ماہِ کامل میں (میر محدی مجروح)

نقص نکلیں گے ماہِ کامل میں​وہ اگر آگئے مقابل میں​​فرطِ شوخی سے وہ نظر نہ پڑے​آئے بھی اور نہ آئے محفل میں​​ہو جو ہمّت تو سب کچھ آساں ہو​دقتیں ہیں جو کارِ مشکل میں​​دیکھ کیفیت گدائے مغاں​کشتیء مئے ہے دستِ سائل میں​​وہ اور آئیں مری عیادت کو​یوں کہو یہ بھی آگئی دل میں​​دام کاکل میں …

غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا (مجروح سلطان پوری)

غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا سمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانا   اک عمر کے دکھ پائے سوتے ہیں فراغت سے اے غلغئہ محشر! ہم کو نہ جگا جانا   کیا یار کی بدخوئی، کیا غیر کی بدخواہی سرمایئہ صد آفت ہے دل ہی کا آ جانا …