Category «ہجر ناظم علی خان»

وہ یہ کہتے ہیں زمانے کی تمنا میں ہوں (ہجر ناظم علی خان)

وہ یہ کہتے ہیں زمانے کی تمنا میں ہوں کیا کوئی اور بھی ایسا ہے کہ جیسا میں ہوں اپنے بیمار محبت کا مداوا نہ ہوا اور پھر اس پہ یہ دعویٰ کہ مسیحا میں ہوں عکس سے اپنے وہ یوں کہتے ہیں آئینہ میں آپ اچھے ہیں مگر آپ سے اچھا میں ہوں کہتے …

تم بھی نگاہ میں ہو عدو بھی نظر میں ہے (ہجر ناظم علی خان)

تم بھی نگاہ میں ہو عدو بھی نظر میں ہے دنیا ہمارے دیدۂ حسرت نگر میں ہے ہاں جانتے ہیں جان کا خواہاں تمہیں کو ہم معلوم ہے کہ تیغ تمہاری کمر میں ہے کیا رشک ہے کہ ایک کا ہے ایک مدعی تم دل میں ہو تو درد ہمارے جگر میں ہے گو غیر …

ستم تیر نگاہ دل ربا تھا (ہجر ناظم علی خان)

ستم تیر نگاہ دل ربا تھا ہمارے حق میں پیغام قضا تھا ہوا اچھا کہ وہ گھر سے نہ نکلے کسے معلوم کس کے دل میں کیا تھا مجھے وہ یاد کرتے ہیں یہ کہہ کر خدا بخشے نہایت باوفا تھا امید وصل کی حالت نہ پوچھو فقط اک آسرا ہی آسرا تھا بہت اچھا …

وہ یہ کہتے ہیں زمانے کی تمنا میں ہوں (ہجر ناظم علی خان)

وہ یہ کہتے ہیں زمانے کی تمنا میں ہوں کیا کوئی اور بھی ایسا ہے کہ جیسا میں ہوں اپنے بیمار محبت کا مداوا نہ ہوا اور پھر اس پہ یہ دعویٰ کہ مسیحا میں ہوں عکس سے اپنے وہ یوں کہتے ہیں آئینہ میں آپ اچھے ہیں مگر آپ سے اچھا میں ہوں کہتے …

شوخ بام پہ جب بے نقاب آئے گا (ہجر ناظم علی خان)

شوخ بام پہ جب بے نقاب آئے گا تو ماہتاب فلک کو حجاب آئے گا خبر نہ تھی کہ مٹیں گے جوان ہوتے ہی اجل کا بھیس بدل کر شباب آئے گا پڑے گا عکس جو ساقی کی چشم میگوں کا نظر شراب میں جام شراب آئے گا ہزار حیف کہ سر نامہ بر کا …

کچھ محبت میں عجب شیوۂ دل دار رہا (ہجر ناظم علی خان)

کچھ محبت میں عجب شیوۂ دل دار رہا مجھ سے انکار رہا غیر سے اقرار رہا کچھ سروکار نہیں جان رہے یا نہ رہے نہ رہا ان سے تو پھر کس سے سروکار رہا شب خلوت وہی حجت وہی تکرار رہی وہی قصہ وہی غصہ وہی انکار رہا طالب دید کو ظالم نے یہ لکھا …

شب فراق کچھ ایسا خیال یار رہا (ہجر ناظم علی خان)

شب فراق کچھ ایسا خیال یار رہا کہ رات بھر دل غم دیدہ بے قرار رہا کہے گی حشر کے دن اس کی رحمت بے حد کہ بے گناہ سے اچھا گناہگار رہا ترا خیال بھی کس درجہ شوخ ہے اے شوخ کہ جتنی دیر رہا دل میں بے قرار رہا شراب عشق فقط اک …