آئی ول مس یو(پروین شاکر) جانے سے پہلے اُس نے میرے آنچل سے ایک فقرہ باندھ دیا ٰI Will MISS YOU سار اسفر خوشبو میں بسا رہا !