یادیں
کچھ لمحے، جو جی اٹھے تھے کبھی
جو دل کی طرح دھڑکے تھے کبھی
کچھ لمحے (جو مر بھی چکے)
ان مردہ لمحوں کی روحیں
احساس کے ویراں کھنڈروں میں
بےچین بھٹکتی پھرتی ہیں
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
یادیں
کچھ لمحے، جو جی اٹھے تھے کبھی
جو دل کی طرح دھڑکے تھے کبھی
کچھ لمحے (جو مر بھی چکے)
ان مردہ لمحوں کی روحیں
احساس کے ویراں کھنڈروں میں
بےچین بھٹکتی پھرتی ہیں