تیرے دھیان کی تیز ہوا (امجد اسلام امجد)

تیرے دھیان کی تیز ہوا

 

ہجر کی دہلیز پہ بکھرے

بے چہرا پتوں کی مانند

ہم کو ساتھ لیے پھرتی ہے

تیرے دھیان کی تیز ہوا!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *