کوئی نہیں آتا سمجھانے
اب آرام سے ہیں دیوانے
مجبوری سب کو ہوتی ہے
ملنا ہو تو لاکھ بہانے
دنیا بھر کا درد سہا ہے
ہم نے تیرے غم کے بہانے
جلوۃ جاناں کی تصویریں
ایک محبت ، سو فسانے
سیف وہ غم کہ تشنئہ خوں ہے
ہم زندہ ہٰیں جس کے بہانے
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
کوئی نہیں آتا سمجھانے
اب آرام سے ہیں دیوانے
مجبوری سب کو ہوتی ہے
ملنا ہو تو لاکھ بہانے
دنیا بھر کا درد سہا ہے
ہم نے تیرے غم کے بہانے
جلوۃ جاناں کی تصویریں
ایک محبت ، سو فسانے
سیف وہ غم کہ تشنئہ خوں ہے
ہم زندہ ہٰیں جس کے بہانے