خبر کیا تھی نہ ملنے کے نئے ااسباب کردے گا (محسن بھوپالی)

خبر کیا تھی نہ ملنے کے نئے ااسباب کردے گا

وہ کر کے خواب کا وعدہ مجھے بے خواب کرد ے گا

کسی دن دیکھنا وہ آ کے میری کشتِ ویراں پر

اچٹی سی نظر دالے گا اور شاداب کر دے گا

وہ اپنا حق سمجھ کر بھول جائے گا ہر اک احساس

پھر اِس رسمِ انا کو داخلِ آداب کر دے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *