اگر تم آئینہ دیکھو (محسن نقوی)

اگر تم آئینہ دیکھو

اگر تم آئینہ دیکھو

تو اپنے آپ سے نظریں چرا لینا

کہ اکثر بے وفا لوگوں کو

جب وہ آئینہ دیکھیں تو

آنکھیں ” چور “لگتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *