پہلی مفارقت
ایک مدت ہوئی نہیں دیکھا
ہائے تیرا وہ چاند سا مکھڑا
اس طرح صبح و شام ہوتی ہے
دل دھڑکتا ہے آنکھ روتی ہے
کھائے جاتا ہے کوئی سینے کو
آگ لگ جائے ایسے جینے کو
تنگ ہے سانس آنے جانے سے
اب بلا لے کسی بہانے سے
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام
پہلی مفارقت
ایک مدت ہوئی نہیں دیکھا
ہائے تیرا وہ چاند سا مکھڑا
اس طرح صبح و شام ہوتی ہے
دل دھڑکتا ہے آنکھ روتی ہے
کھائے جاتا ہے کوئی سینے کو
آگ لگ جائے ایسے جینے کو
تنگ ہے سانس آنے جانے سے
اب بلا لے کسی بہانے سے