کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں (فیض احمد فیض)
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچئہ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ …