مرے خدایا ! میں زندگی کے عذاب لکھوں (عبیداللہ علیم)
مرے خدایا ! میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں یہ میرا چہرہ ، یہ میری آنکھیں بجھے ہوئے سے چراغ جیسے جو پھر سے جلنے کے منتظر ہوں وہ چاند چہرہ، ستارہ آنکھیں وہ مہرباں سایہ دار زلفیں جنہوں نے پیماں کئے تھے مجھ سے رفاقتوں کے ، محبتوں کے کہا تھا مجھ …