Category «دلچسپ تحریریں»

رائٹ برادران

انہوں نے بارہ سیکنڈ میں تاریخ کا رخ بدل دیا کیا آپ کا کوئی بیٹا ہے؟ اگر ہے تو کیا کبھی آپ کو کبھی یہ احساس ہوا ہے کہ آپ کا دیا ہوا کوئی کھلونا یا کتاب اس کیا زندگی بدک سکتی ہے؟ جیسا کہ 1878ء میں ایک پادری جو کسی مذہبی کام کے سبب …

اخروٹ کا درخت

کہتے ھیں کہ پرانے زمانے میں اخروٹ کے درخت کی لکڑی سے منبر بنائے جاتے تھے اِس لئے کہ اُس کی لکڑی بہت مضبوط اور پائیدار ھوتی ھے۔ یہ پھل دار بھی ھوتا ھے اور سایہ بھی کافی گھنا ھوتا ھے۔ دوسری طرف چنار کا درخت ھے جس سے پرانے زمانے میں دار (پھانسی گھاٹ) …

قلعہ رانی کوٹ

قلعہ رانی کوٹ کے کھنڈرات پر نظر پڑتے ہی انسان حیرت میں کھو جاتا ہے ۔ پہاڑوں کے درمیان واقع یہ قلعہ بالکل دیوارِ چین کی مانند ہے ۔ سارے کا سارا قلعی چونے کے پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے ۔اس پر کتنی دولت خرچ ہوئی ہو گی اس کا اندازہ کرنا بھی محال …

ڈارون سے ہزار برس قبل نظریئہ ارتقاء پیش کرنے والا مسلمان مفکر کون تھا ؟

جاحظ نے سائنس ، جغرافیہ، فلسفہ ، صرف و نحو اور علم البیان جیسے کئی موضوعات پر قلم اٹھایا نظریئہ ارتقاء انسان کی فکری تاریخ کے طاقتور ترین نظریات میں سے ایک ہے اور جتنا اس نے انسانی فکر پر اثرات ڈالے ہیں شاید ہی کسی اور نظریئے نے ڈالے ہوں ۔ عام طور پر …

چوکھنڈی کے مقبرے

چوکنڈی یا چوکھنڈی کا تاریخی قبرستان کراچی سے 25 کلو میٹر دور ٹھٹھہ جانے والی قومی شاہراہ کے بائیں جانب واقع ہے ملیر ندی کے گرد و نواح میں تقریباً دو کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے اس قبرستان کو مقامی لوگ “چوکنڈی” کہتے ہیں ۔ یہ مستطیل نما قبریں قطار در قطار اس عہد …

پاک سر زمین شاد باد

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻥ ﭼﻨﺪ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺷﻨﺪﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﺟﺴﮯ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺣﻖ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻧﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮨﺮ ﮐﺲ ﻭ ﻧﺎﮐﺲ ﺟﺎﻥ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﯾﮧ ﮐﭽﮫ …

نیپال کی ایک خوبصورت لیکن خطرناک سڑک

نیپال  کے  پہاڑی علاقے انا پُرنا سے گزرنے والی مانگا روڈ دنیا کی خطرناک ترین سڑکوں میں شمار ہوتی ہے ۔  یہ نہ صرف ایک  لمبا اور پہاڑوں کے گرد بل کھاتا ہوا راستہ ہے بلکہ اس کا کچھ حصہ ایک بڑی آبشار میں سے گزرتا ہے ۔یہ ایک پرانا راستہ ہے جو بدھ مت …

فلائینگ گیزر

فلائینگ گیزر قدرتی گرم پانی کا یہ چشمہ امریکہ کی ریاست نیواڈا میں واقع ہے جو انسانی غلطی کی وجہ سے وجود میں آیا ۔ یہ مختلف رنگوں پر مشتمل مینار کی شکل مین ہے جو 5 فٹ اونچا اور 12 فٹ چوڑا ہے ۔   دیکھئے اس ویڈیو میں           …

آئس لینڈ کا برفانی غار

یہ انتہائی خوبصورت نیلا برفانی غار جنوبی آئس لینڈ میں واقع ہے ۔ یہ غار قدرت کا ایک شاہکار ہے۔ اس کا خوبصورت نیلا رنگ گھنی برف میں سے گزرنے والی روشنی کی وجہ سے ہے۔  اس ٖغار تک پہنیچنا مشکل اور خطرناک ہے۔موسم گرما میں اس غار کو وزٹ نہیں کرسکتے۔ صرف سرد موم میں اس غار تک پہنچنا …