Monthly archives: November, 2018

کھول دو (سعادت حسن منٹو)

امر تسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے چلی اور آٹھ گھنٹوں  کے بعد مغل پورہ پہنچی راستے میں کئی آدمی مارے گئے متعدد زخمی ہوئے اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے  صبح دس بجے کیمپ کی ٹھنڈی زمین پر  جب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں اور اپنے چاروں طرف مردوں عورتوں اور بچوں کا ایک متلااطم  سمندر …

مشتاق احمد یوسفی

تین چار سال بعد دو تین دن کے لئے سردی کا موسم آ جائے تو اہل کراچی اس کا الزام کوئٹ ونڈ پر دھرتے ہیں اور کوئٹہ کی سردی کی شدت کو کسی سیم تن کے سترنما  سویٹر سے ناپتے ہیں کراچی کی سردی  بیوہ کی جوانی کی طرح ہوتی ہے۔  ہر ایک کی نظر پڑتی ہے اور وہیں ٹھہر بلکہ ٹھٹھر کر …

حکایت سعدی

بہادر کون ؟ خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا ایک دن غصے سے بھرا اپنے باپ کے پاس آیا اور کہا کہ فلاں سپاہی زادے نے مجھے ماں کی گالی دی ہے ۔ یہ سن کر خلیفہ نے اپنے وزراء اور مشیروں سے پوچھا کہ اس شخص کی کیا سزا ہونی چاہئے ۔ مشیروں میں سے …

میرا باپ

میں نے اس کے پاؤں پکڑے رو رو کر منت سماجت کی۔ بابا خدا کے لئے مت جاؤ مگر مجھے لاے مار کر پرے کر دیا چھوٹا بھائی اس کی ٹانگوں سے لپٹ گیا بابا مت جاؤ۔ اس نے اسے بھی بلی کے بچے کی طرح جھٹک دیا ماں دوڑ کر آئی اور اپنی چادر اس …

تب دیکھ بہاریں جاڑے کی

کراچی میں سردی اتنی ہی پڑتی ہے جتنی مری میں گرمی۔ اس  سے  ساکنان کوہ مری کی دل آزاری مقصود نہیں بلکہ ساکنان کراچی کی دلداری مقصود ہے۔ کبی کھار شہر خوباں کا درجہ حرارت جسم کے نارمل درجہ ھرارت یعنی 98 ڈگری سے دو تین ڈگری نیچے پھسل جائے تو خوبان شہر لحاف اوڑھ کر اے …

فلائینگ گیزر

فلائینگ گیزر قدرتی گرم پانی کا یہ چشمہ امریکہ کی ریاست نیواڈا میں واقع ہے جو انسانی غلطی کی وجہ سے وجود میں آیا ۔ یہ مختلف رنگوں پر مشتمل مینار کی شکل مین ہے جو 5 فٹ اونچا اور 12 فٹ چوڑا ہے ۔   دیکھئے اس ویڈیو میں           …

حکایت سعدی

بہادر کون    خلیفہ ہارون رشید کا بیٹا ایک دن غصے سے بھرا اپنے باپ کے پاس آیا اور کہا کہ فلاں سپاہی ززادے نے مجھے ماں کی گالیدی ہے۔ یہ سن کر خلیفہ نے اپنے وزاراء اور مشیروں سے  پوچھا کہ اس شخص کی کیا سزا ہونی چاہئے۔ مشیروں میں سے ایک نے اس کے قتل …