خوشبو کی پوشاک پہن کر (امجد اسلام امجد)

قاصد

 

خوشبو کی پوشاک پہن کر

کون گلی میں آیا ہے !

کیسا یہ پیغام رساں ہے

کیا کیا خبریں لایا ہے !

 

کھڑکی کھول کے باہر دیکھو

موسم میرے دل کی باتیں، تم سے کہنے آیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *