اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہے (فیض احمد فیض)
شام اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہے کوئی اجڑا ہوا بے نور پرانا مندر ڈھونڈتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سے چاک ہر بام ہر اک در کا دم آکر ہے آسماں کوئی پروہت ہے جو ہر بام تلے جسم پر راکھ ملے …
اردوکےمشہورشعئرا اور ان کاکلام