Category «جون ایلیا»

ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم (جون ایلیا)

سزا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا …

چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں (جون ایلیا)

دریچہ ہائے خیال چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور یہ سب دریچہ ہائے خیال جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیں بند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں یاد کی اک کرن بھی آ نہ سکے چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں جیسے تم صرف اک کہانی …

دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر (جون ایلیا)

اجنبی شام دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر اڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف بستیوں کی طرف بنوں کی طرف اپنے گلوں کو لے کے چرواہے سرحدی بستیوں میں جا پہنچے دل ناکام میں کہاں جاؤں اجنبی شام میں کہاں جاؤں

کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہ (جون ایلیا)

وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہ وہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کار کس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئے اور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے رنگ میں اس کے عذاب خیرگی شامل …

شانوں پہ کِس کے اشک بہایا کریں گی آپ (جون ایلیا)

شانوں پہ کِس کے اشک بہایا کریں گی آپ روٹھے گا کون کِس کو منایا کریں گی آپ وہ جارہا صبحِ محبت کا کارواں اب شام کو بھی کہیں نہ جایا کریں گی آپ اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو کس بے وفا کے ناز اٹھایا کریں گی آپ پہروں شبِ فراق میں …

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا (جون ایلیا)

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا ہنر مندی سے اپنی دل کا صفحہ مری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا جو یکسر جان ہے اس کے بدن سے کہو …

لمحے لمحے کی نارسائی ہے (جون ایلیا)

لمحے لمحے کی نارسائی ہے زندگی حالتِ جدائی ہے مردِ میداں ہوں اپنی ذات کا میں میں نے سب سے شکست کھائی ہے اک عجب حال ہے کہ اب اس کو یاد کرنا بھی بے وفائی ہے اب یہ صورت ہے جانِ جاں کے تجھے بھولنے میں ہی میری بھلائی ہے خود کو بھولا ہوں …

ﻏﻢ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞ (جون ایلیا)

ﻏﻢ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺗﻢ ﮨﻮ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﻣﺮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽﯾﻌﻨﯽ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ , ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺷﮩﺮِ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺁﺑﺎﺩﺧﻮﺍﺏ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﭽﮫ …

اک ہی مژدہ صبح لاتی ہے (جون ایلیا)

اک ہی مژدہ صبح لاتی ہے دھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے رنگِ موسم ہے اور بادِ صبا شہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیں میز پر گرد جمتی جاتی  ہے سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے میں بھی اذنِ نوا گری چاہوں …

سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں (جون ایلیا)

سر ہی اب پھوڑیے ندامت میںنیند آنے لگی ھے فرقت میں ھیں دلیلیں تیرے خلاف مگرسوچتا ھُوں تیری حمایت میں رُوح نے عشق کا فریب دیاجسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ھےرُوح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ھُوں بدن کی عسرت میں یہ کچھ …