Category «حسرت موہانی»

پردے سے اک جھلک جو وہ دکھلا کے رہ گئے (حسرت موہانی)

پردے سے اک جھلک جو وہ دکھلا کے رہ گئے مشتاقِ دید اور بھی للچا کے رہ گئے گم کردہ راہ عشق فنا کیوں نہ ہو گیا احساں جو اس پہ خضر و مسیحا کے رہ گئے آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہارِ حسن آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے جب عاشقوں …

بھُلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں (حسرت موہانی)

بھُلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں الٰہی! ترکِ الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں     نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیتِ صہبا کے افسانے شرابِ بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں رہا کرتے ہیں قیدِ ہوش میں اے وائے ناکامی وہ دشتِ خود فراموشی کے چکر یاد آتے ہیں …

اپنا سا شوق اروں میں لائیں کہاں سے ہم (حسرت موہانی)

اپنا سا شوق اروں میں لائیں کہاں سے ہم گھبرا گئے ہیں بے دلئی ہمرہاں سے ہم معلوم سب ہے پوچھتے ہو پھر بھی مدعا اب تم سے دل کی بات کہیں کیا زباں سے ہم مایوس بھی تو کرتے نہیں تم زراہِ ناز تنگ آگئے ہیں کش مکشِ امتحاں سے ہم ہے انتہائے یاس …

روشن جمالِ یار سے ہے انجمن تمام (حسرت موہانی)

روشن جمالِ یار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتشِ گل سے چمن تمام   حیرت غرورِ حُسن  سے شوخی و اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام   اللہ رے جسمِ یار کی خوبی  کہ خود بخود رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام   دیکھو تو چشمِ یار کی جادو …