Category «نصیر ترابی»

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا (نصیر ترابی)

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا یہ راہِ تمنا ہے یہاں دیکھ کے چلنا اس راہ میں سر ملتے ہیں پتھر نہیں ملتا ہم رنگِ موسم کے طلب گار نہ ہوتے سایا بھی تو قامت کے برابر نہیں ملتا کہنے کو غمِ …

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی (نصیر ترابی)

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملال شبِ فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی …