لہرا کے ، جھوم جھوم کے لا ، مسکرا کے لا (عبدالحمید عدم)
لہرا کے ، جھوم جھوم کے لا ، مسکرا کے لا پھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا کہتے ہیں عمرِ رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا مے کدے سے میری جوانی اتھا کے لا ساغر شکن ہے شیخِ بلا نوش کی نظر شیشے کو زیرِ دامنِ رنگیں چھپا کے لا …