Category «نوح ناروی»

آپ جن کے قریب ہوتے ہیں (نوح ناروی)

آپ جن کے قریب ہوتے ہیں وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں جب طبیعت کسی پر آتی ہے موت کے دن قریب ہوتے ہیں مجھ سے ملنا پھر آپ کا ملنا آپ کس کو نصیب ہوتے ہیں ظلم سہ کر بھی جو اف نہیں کرتے ان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں عشق میں اور …

نکھر آئی نکھار آئی سنور آئی سنوار آئی (نوح ناروی)

  نکھر آئی نکھار آئی سنور آئی سنوار آئی گلوں کی زندگی لے کر گلستاں میں بہار آئی   مشیت کو نہیں منظور دو دن پارسا رہنا اِدھر کی میں نے توبہ اور اُدھر فوراً بہار آئی   اسیرانِ قفس کو واسطہ کیا اِن جھمیلوں سے چمن میں کب خزاں آئی چمن میں کب بہار …