تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہئے تھا (پیر زادہ قاسم)
تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہئے تھا ابھی کچھ اور میرا دل دُکھانا چاہئے تھا طویل رات کے پہلو میں کب سے سوئی ہے نوائے صبح تُجھے جاگ جانا چاہئے تھا بہت قلق ہوا حیرت زدہ طوفانوں کو کہ کون ڈُوبے کہیں ڈوب جانا چاہئے تھا بُجھے چراغوں میں کتنے ہیں جو …