مشتاق احمد یوسفی
مسٹر اینڈرسن نے آخری مرتبہ بڑی دھیرج سے سوال کیا:" تم اس پیشے میں کیوں آنا چاہتے ہو ؟ میں یہ سوال تمہیں انٹرویو میں فیل کرنے کے لئے نہیں پوچھ رہا ہوں ۔ اگر یہی منشا ہوتا تو میں یہ بھی پوچھ سکتا تھا کہ بتائو اس کتے کے والد کا کیا نام ہے ؟ …