ترے وعدے کو اے بتِ حیلہ جو (داغ دہلوی)
ترے وعدے کو اے بتِ حیلہ جو ، نہ قرار ہے نہ قیام ہے کبھی شام ہے، کبھی صبح ہے، کبھی صبح ہے، کبھی شام ہے مرا ذکر ان سے جو آگیا کہ جہاں میں ایک ہے باوفا تو کہا کہ میں نہیں جانتا ، مرا دور ہی سے سلام ہے رہیں کوئی دم …