اندھیری راہ میں مسافرکہیں نہ بھٹکا تھا (ادا جعفری)
اندھیری راہ میں مسافرکہیں نہ بھٹکا تھا کسی منڈیر پہ جب تک چراغ جلتا تھا وہ کتنی دور رہا فیصلہ بھی اس کا تھا مجھے تو قرب کے احساس نے سنبھالا تھا یہی غبارِ شب و روز کا کمال بھی ہے جو آنکھ دیکھ نہ پائی وہ دل نے دیکھا تھا سفر تمام ہوا اور …