جاہلوں سے مت الجھو (حکایتِ سعدی)
جو عقلمند جاہلوں سے الجھ جائے اسے عزت کی توقع نہیں کرنی چاہیے اور اگر کوئی جاہل زبان کے زور سے غالب آجائے تو کوئی تعجب نہیں کیونکہ وہ پتھر ہے جو موتی کو توڑ ڈالتا ہے ۔ بیت : وہ بلبل جو کوے کے ساتھ پنجرے میں بند ہو اگر اس کا سانس گھٹ جائے تو …