یہ فلک یہ ماہ و انجم ، یہ زمیں یہ زمانہ (جگر مراد آبادی)
یہ فلک یہ ماہ و انجم ، یہ زمیں یہ زمانہ ترے حسن کی حکایت ، مرے عشق کا فسانہ یہ ہے عشق کی کرامت ، یہ کمالِ شاعرانہ ابھی منہ سے بات نکلی ، ابھی ہو گئی فسانہ یہ علیل سی فضائیں، یہ مریض سا زمانہ تری پاک تر جوانی ، ترا حسنِ معجزانہ …