ہم ہی میں کوئی بات نہ تھی یاد تم کو آ نہ سکے (حفیظ جالندھری)
ہم ہی میں کوئی بات نہ تھی یاد تم کو آ نہ سکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے تم ہی نہ سن سکے اگر قصئہ غم سنے گا کون کس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے عجز سےا ور بڑھ گئی برہمئی مزاجِ دوست اب وہ …